نوحہ
تیرے سوا اے بابا کیسے رھے سکینا
زخمونے بھرا دل ؛کیسے سھے سکینا
پانے نہ میں پیوں گی چھوٹا ھے مجھ سے اصغر
کیئے دن سے ھے ؤ پیا سا کیسے کھے سکینا
اب آنسوں پوچلی تو کوئی نھی رھاھے
کتنے گذر گئے دن بیٹی رھے سکینا
سکندر کی آروز ھے سکندر کھی سے تمنا
تیری دعا سے تیری نوح لکھے سکینا
٭٭