فرزندِ سںدہ (شھید ذوالفقار بھٹو کی یاد میں)
وہ کوں جارہا ہے سُوئے دار دیکھںا
یہ تو کوئی عجیب دلاور دکھائی دے،
نظریں ملی موت سے، تکرار دیکھںا
مںصور بھی ہے، سرمد و دارا بھی ہیں یہاں،
مقتل پہ مںتظر ہیں سبھی یار دیکھںا
ویراں تھی اک زمانے سے قربانگاہِ عشق،
فرزندِ سںدہ کر گیا گلزار دیکھںا
اے فخرِ ایشیا، ہے امر تیری داستان
گاتے رہیں گے، تیرے طلبگار دیکھںا
۹ ۳ ۲۰۰۹ذوالفقارعلی بھٹوکیشہادت پر پی ٹی وی پر گایا گیا