کلاس روم
وه جهکی آنکهيں کرسياں تکتی رہتی ہيں
ليکچر ميں وه چشں نہيں
کلاس ميں جيسے پڑے ہوئی ہيں
يوں لگتا ہے
يہ وائٹ بورڈ بهی اس کمر کو تک رہا ہے
”سر“ بهی دل کو ليکچروں ميں
چهپکے چهپکے رکہ ديتے ہيں
چهپ چهپ کر وه ساری ليکچر
اس کو تکتے رہتے ہيں
ڈائس پر نہ جانے کتنے
جذبے اُلجهے پڑے ہوۓ ہيں
نوٹ بک کو چهوتے چهوتے
ہاتهوں ميں وه دل کا دهڑکنا
نديوں کا بهاؤ ہو جيسے
اس کے آگے خود کو کيسے
سنبهال سنبهال کر تهکتے ہيں سب
ہو چاند رات کا منظر جيسے
گهر سے سکول تک اس کا آنا
اس کے بازو ميں لڻکا بَستہ
اڑوس پڑوس کی مڻهاس ہو جيسے
يونيفارم ميں لگا وه مونو
رکی ہوئی ايک سانس ہو جيسے؟؟؟