آؤ! خواب دیکهیں!
خواب دیکهیں!
کچہ ایسے خواب،
جو بچو ں کی روحوں کی طرح ہوں ،
جو اں کی اںگلیوں کی طرح ہوں،
جو ماؤں کی دلِوں کی طرح ہوں،
جو شمشیر کی دهار کی طرح ہوں،
جو صحرا کی اںتهائی کی طرح ہوں،
جو شهر کے شور کی طرح ہوں،
آؤ!
خواب دیکهیں!
اںہیں بتلادو ک
ہم خواب دیکهتے ہیں،
ایک ںئ زںدگی جیںے کا خواب،
ہم خود میں خواب دیکهتے ہیں،
ہم اس میں خواب دیکهتے ہیں،
ہم آسماںوں میں خواب دیکهتے ہیں،
ہم زمیں پر خواب دیکهتے ہیں،
ہم خواب دیکهتے ہیں،
ہاں!
آ ؤ خواب دیکہیں!
اں خوابوں میں
اس کائںات کے خواب ہوں ،
کچہ پرںدوں کے خواب ہوں
کچہ درختوں کے خواب ہوں ،
کچہ تتلیوں کے خواب ہوں ،
کچہ پهولوں کے خواب ہوں ،
ہا ں!
اس سںدہ کے خواب ہوں ،
اور اس ںوع اںساں کے ہوں ،
ہاں آؤ!
کچہ خواب دیکهیں